ابنا: کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح ایران کے صدر احمدی نژاد کی دعوت پرعنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔ یہ سفر ایران کے شمسی سال کے اختتام سے پہلے انجام پذیر ہوگا۔ کویت کے امیر نے ایرانی صدر کی دعوت کا خیر مقدم کرتے ہوئے سفر کے مقدمات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے دونوں ممالک کے اعلی رہنماؤں کی ملاقات سے قبل ایران اور کویت کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس ہوگا مشترکہ کمیشن ایران میں منعقد ہوگا۔ ......
/169